دادو شہر اور گردونواح میں بدامنی کا معاملہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

دادو :شہر اور گردونواح میں بدامنی کا معاملہ احتجاجی مظاہرہ پورا شھر شتر بند ہڑتال جاری
دادو میں بدامنی کے خلاف شہری سماجی، سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتیں اکٹھی ہو گئیں۔
بدامنی کے خلاف 33 تینظیموں کے اتحاد کے طرف سے ہڑتال
شہر بھر میں مکمل ہڑتال
شاہی بازار، ریشم گلی، اسٹیشن روڈ، مچھلی مارکیٹ، بس اسٹاپ کچھری روڈ میں مکمل شٹر ڈاؤن
پریس کلب کے سامنے 33 تنظیموں نے اجتماعی احتجاج بھی کر دیا
مشتعل شہری کاروباری طبقے بدامنی کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئے
پریس کلب کے داخلی احاطے میں تادم مرگ بھوک ہڑتال کا کیمپ بھی لگا دیا گیا
واضح رہے کہ ضلع کے شہری اور دیہی علاقوں میں بدامنی کا جن بے قابو ہو چکا ہے۔
رواں ہفتے کے دوران چالیس سے زائد موٹر سائیکلوں چوری اور چھین لی گئیں۔ پولیس ذرائع
ڈکیتی ،راہزنی، نقب زنی اور لوٹ مار کی 22 واقعات رپورٹ۔
بدامنی کے خلاف شہریوں کے جانب سے پھلے بھی ایس ایس پی اعجاز شیخ کے خلاف دو احتجاجی تحریکیں ہو چکی ہیں۔ شہری
دونوں احتجاجی تحریکیں پولیس نے مہلت طلب کرکے ناکام کیں۔ شہری
مظاہرین آء جی سندھ سے نوٹیس کا مطالبہ

Share.

Leave A Reply