سندھ حکومت نے صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سندھ حکومت نے صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
ایک ہزار سی سی گاڑی پر ایک لاکھ روپے ٹیکس نافذ کردیا، محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ
2 ہزار سی سی گاڑیوں پر 2 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا، محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ
2 ہزار سی سی سے زائد والی گاڑیوں پر 4 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

Share.

Leave A Reply