حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

News

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ملے گا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کے بعد نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی..

Share.

Leave A Reply