پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی طرف سے حیدرآباد میں فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی
پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے حیدرآباد ڈیپلائی میمن کالونی کی کچی آبادی میں غریب خواتین کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی جس میں بزرگ بچوں عورتون میں مفت دوائیاں بھی دی گئی