شہر قائد میں معصوم بچہ جنسی زیادتی کا شکار۔
کراچی کے علاقہ تھانہ شریف آباد کی حدود گجر نالہ الکرم کے عقب میں تقریبآ 12 سالہ بچے کے ساتھ 3 دن قبل احمد ولد کامران نامی بچے کے ساتھ منشیات کا استعمال کرنے والے شخص شہزاد کی جانب سے جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی اہلخانہ
کے بیان کے مطابق وہ مزدور پیشہ افراد ہیں تھانہ کچھری کے خوف اور پولیس کے رویہ کے باعث تھانے جانے سے گریزاں ہیں
بچے کے مطابق شہزاد نامی شخص اسے ایک کمرے میں لے گیا جہاں اس نے بچے کی پینٹ اتار دی اور انتہائی نازیباں حرکات کیں۔ اہلخانہ کے رابطہ کرنے کے بعد
ایس ایچ او شریف آباد عبدل خالق صاحب کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا جہنوں نے اپنے تعاون کا بھرپور یقین دلایا۔
بچے کے والد کا کہنا ہے کہ افسران بالا سخت ایکشن کے کر اس جنسی بھیڑیئے کو قانون کی گرفت میں لائیں تاکہ احمد سمیت دیگر بچوں اور بچیوں کی زندگی برباد ہونے سے محفوظ رہ سکے*