حیدرآباد: چیک پوسٹ ائیرپورٹ انچارج سب انسپیکٹر ایاز علی بگھیو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی
پیٹرولنگ کاروائی کرتے ہوئے کورائی گوٹھ چوک مہر علی اسکیم کے قریب 2 مکشوک اشخاص کو روک کر چیک کیا، جن کے قبضے سے دوران تلاشی 2 عدد کٹوں میں تیار شدہ 300 مین پوری اور 600 انڈین گٹکے برآمد ہوئے گرفتار ملزمان نے خود کو منظم مضر صحت مین پوری و انڈین گٹکے فروش گروپ سے ظاہر کیا ائیرپورٹ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف گٹکا اینڈ مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا