عمران خان آئوٹ، سب اتحادی ساتھ چھوڑ گئے
عمران خان آئوٹ، سب اتحادی ساتھ چھوڑ گئے
12 ممبران اسمبلی نے بھی 20 20 کروڑ وصول کر کے راہیں جدا کر لیں
ق لیگ، جہانگیر ترین، علیم خان ایم کیو ایم آج اعلان کردیں گے
عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، کے پی کے اور پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
سسٹم تبدیل کروں گا ، عوام میرے ساتھ ھے، کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑوں گا، خان کا اعلان