مردان۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چارسدہ چوک میں خواجہ سراوں پر فائرنگ ۔
مردان ۔فائرنگ کے نتیجے میں دو خواجہ سرا گولیوں کے نشانہ بنے۔
زخمی خواجہ سراوں اقبال عرف چاند زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا ۔
جبکہ زمرود عرف محبوب زخمی حالت میں میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔
مردان۔میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں خواجہ سراوں کی آمد کا سلسلہ شروع۔