پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن سچل سرمست ٹاؤن کے ذمہ داران کا اہم اجلاس
مورخہ 20 مارچ بروز اتوار
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن سچل سرمست ٹاؤن کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کے شرکاء سے ڈویژن سینئر نائب صدر سید شعیب جعفری نائب صدر شہباز عابدی ممبر شریف گدی ، بابر قائم خانی نے خطاب کیا اس موقع پر حیدرآباد ڈویژن سچل سرمست ٹاون کے نگراں عبدالوکیل خان ٹاؤن انچارج راشد اجمیری و اراکین بھی موجود ہیں