پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا اہم بیان

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا اہم بیان

PPP wants CJP to take notice of minister's 'provocative' statement -  Pakistan - DAWN.COM

اسپیکر قومی اسمبلی قواعد وضوابط کے مطابق 21 مارچ تک اجلاس بلانے کے پابند ہیں، نفیسہ شاہ

اپوزیشن کی ریکوزیشن کے مطابق 14 روز کی مدت 22 مارچ کو ختم ہوتی ہے، نفیسہ شاہ

‏اسپیکر قومی اسمبلی کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا آئین کے آرٹیکل 53/3 کی خلاف ورزی ہے، نفیسہ شاہ

اسپیکر قومی اسمبلی تاخیرے حربے استعمال کرکے آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں، نفیسہ شاہ

اسپیکر اسدقیصر کے خلاف آئین شکنی کی سزا یا انکے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جاسکتی ہے، نفیسہ شاہ

‏اسپیکر قومی اسمبلی کے 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنے کے غیر آئینی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، نفیسہ شاہ

اجلاس تاخیر سے بلانا تحریک عدم اعتماد کا مقابلا کرنے سے بھاگنے کی کوشش ہے، نفیسہ شاہ

سلیکٹڈ حکومت کا گھر جانا اور شکست نوشتہ دیوار ہے، نفیسہ شاہ

Share.

Leave A Reply