رحیم یارخان یتیم لڑکی حنا خورشید درانی کی اپنی بوڑھی ماں شاہدہ تسنیم درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس

Pinterest LinkedIn Tumblr +

رحیم یارخان

 یتیم لڑکی حنا خورشید درانی کی اپنی بوڑھی ماں شاہدہ تسنیم درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضلع رحیم یارخان میں دو وزراء مخدوم خسرو بختیار مخدوم ہاشم کا راج ہے

کراچی..ہماری46ایکڑ 6کنال زمین واگزار کراکے دی جائے.. خورشید درانی

زمین پر وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کے لاڈلے رشید کورائی نے قبضہ کر رکھا ہے

ہماری زمین موضع محمد پور قریشیاں چک 76این پی تھانہ کوٹسمابہ رحیم یارخان میں واقع ہے

رشید کورائی وفاقی وزیر مخدوم خسرو،صوبائی وزیر مخدوم ہاشم کا فرنٹ مین ہے

قبضہ گیر رشید کورائی ہمارا ڈیفالٹر مستاجر ہے..حنا خورشید درانی

ہماری زمین اور مستاجری کی بقایا رقم بھی دلائی جائے..حنا خورشید درانی

میرے والد کی وفات کے بعد قبضہ گیر رشید کورائی بدنیت ہو گیا

تھانہ سٹی اے ڈویژن رحیم یارخان میں جعل سازی کی ایف آئی آر نمبر 1071\20درج ہے

پنجاب پولیس بااثر وزراء کے چہیتے ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی

ضلعی انتظامیہ رحیم یارخان وزراء کے خوف اور دباؤ کا شکار ہے

وزیر اعظم،آرمی چیف ماتحت ایجنسیوں کے ذریعے حقائق معلوم کرکے حق و سچ کا ساتھ دیں

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار وزیرخزانہ پنجاب مخدوم ہاشم انصاف نہیں ہونے دے رہے

جعل ساز قبضہ گیر ملزمان قانون کا منہ چڑاتے دندناتے پھر رہے ہیں

وزراء بھائی میرٹ اور انصاف پر مبنی فیصلے کرنے والے آفیسر کا تبادلہ کروا دیتے ہیں

انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گی.. شاہدہ درانی

چیف جسٹس صاحب بااثر قبضہ گیروں کے خلاف از خود نوٹس لے کر ہم نہتی خواتین کی جان چھڑوائیں.. شاہدہ درانی

رشید کورائی قبضہ گیر،بڑا جعل ساز اور سفاک قسم کا آدمی ہے

ہمیں رشید کورائی اور اس کے سرپرست وزراء سے جان کا بھی خطرہ ہے..حنا خورشید درانی

Share.

Leave A Reply