حیدرآباد پولیس کا احسن اقدام، گزشتہ روز لاوارث حالت میں ملنے والی بچیاں والدین کے حوالے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

حیدرآباد پولیس کا احسن اقدام، گزشتہ روز لاوارث حالت میں ملنے والی بچیاں والدین کے حوالے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ روز حیدرآباد پولیس کو 2 بچیاں لاوارث حالت میں ملی جو اپنا ایڈریس صحیح طرح سے نہیں بتا پارہی تھی جس کے بعد والدین کی تلاش کیلئے حیدرآباد پولیس نے میسج چلایا اور مختلف طریقوں سے بچوں کے ورثاء کی تلاش کی گئی جس کے بعد آج کامیابی کیساتھ SHO مارکیٹ انسپیکٹر محمد خان برہمانی اور SHO وومن انسپیکٹر عزرا مجتبیٰ کی موجودگی میں دونوں بچیوں کو بحفاظت تصدیق کے بعد انکے والد کے حوالے کردیا گیا

بچیوں کے بحفاظت ملنے پر والد نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا، ایس ایس پی حیدرآباد ساجد امیر سدوزئی صاحب، SHO مارکیٹ انسپیکٹر محمد خان برہمانی اور SHO وومن انسپیکٹر عزرا مجتبیٰ اور انکی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Share.

Leave A Reply