حیدرآباد: قاسم آباد ٹیکنیکل کالج کے رہائشی عوام کا واپڈا اے سی ریاض احمد پٹھان کے خلاف مظاہرہ جاری
حیدرآباد: قاسم آباد ٹیکنیکل کالج کے رہائشی عوام کا واپڈا اے سی ریاض احمد پٹھان کے خلاف مظاہرہ جاری، عوام کا مطالبہ بجلی بحال کی جائے جو گزشتہ 26 روز سے بلاوجہ بند کی ہوئی ہے جبکہ تمام تر اپنے مطالبات منوائے گئے کے میٹر گھر سے دور کرکے دسرے پول پر بھی لگوائے گئے جس کے لئے علاقہ مکین نے تعون کرتے اپنے پیسے خرچ کر تار کا بندوبست کیا پھر علاقہ مکین سے اپنی مرضی کے بل بھروائے گئے جس کو بھرنے کے بعد پھر واپڈا والو نے 1 دن بعد ٹرانسفارمر کے لنک اتار دئیے جس پر عوام کو مجبوراً روڈ پر آکر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے، ذرائع