پاک سرزمین پارٹی برطانیہ نے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی پروقار تقریب کا اہتمام

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پاک سرزمین پارٹی برطانیہ نے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی پروقار تقریب کا اہتمام

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

لندن کے مقامی ریسٹورنٹ میں کیا جس میں پاک سرزمين پارٹی کی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اور سابق ایم این اے محترمہ ڈاکٹر فوزیہ حمید نے شرکت کی ۔تقریب سے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری محمد رضا ،جوائنٹ سیکریٹری یو کے یورپ امیر فیصل عوان ،سینئر وائس پریزیڈنٹ فیض احمد اور صدر لندن سید محمد راحیل مسرور نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ لندن کے علاقے ٹوٹینگ کے ذمیدار آصف خالیق،جواد،عمر،شکیل،نعمان ،شیر،تا بیش ،شیری اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں پاک سر زمین پارٹی کے ۶ یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔

Share.

Leave A Reply