حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ

Petrol and Diesel Prices Today (25 March 2022): Here are fuel prices in  Delhi, Mumbai, Kolkata, Chennai, Bengaluru, Hyderabad, check here

وزارت خزانہ کی جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی

حکومت کو  قیمت نہ بڑھانے کی وجہ سے 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا،وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 149روپے86پیسے برقرار

ڈیزل کی قیمت 144 روپے15 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 125 روپے56 پیسے برقرار

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت فی لیٹر 118 روپے 31 پیسے برقرار رہے گی

Share.

Leave A Reply