سندھ کا نظام انصاف، مدعی مقدمے کے اندراج کے بعد بھی تحفظ کا منتظر

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سندھ کا نظام انصاف، مدعی مقدمے کے اندراج کے بعد بھی تحفظ کا منتظر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سندھ کا نظام انصاف، مدعی مقدمے کے اندراج کے بعد بھی تحفظ کا منتظر

افروز ڈرگ مارٹ میں چوری و حملے کا معاملہ، تاجر نے ملزمان کے خلاف تھانہ سرسید میں ایف آئی آر کا اندراج کرایا

شعبہ تفتیش کی جانب سے روایتی سستی و کاہلی کا معاملہ، ایک ملزم کی گرفتاری بھی تھانہ نیو کراچی والوں نے کر کے سرسید شعبہ تفتیش کے حوالے کیا

مزید نامزد و نامعلوم ملزمان قانون کی گرفت سے آزاد، تاجر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، تاجر تحفظ کا طلبگار

ایف آئی آر میں نامزد ملزمان میں ایک نام پولیس کے پیٹی بھائی آفتاب کا ہے جو کہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری شعبہ تفتیش میں تعینات ہے

سرسید انویسٹیگیشن افسر کی جانب سے پیٹی بھائی کو گرین سگنل، گرفتاری تو درکنار، مزید تاجر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

تاجر نے حکام بالا، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ زون، ایس ایس پی انویسٹیگیشن سے اپیل کی ہے کہ تمام ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے اور مجھے تحفظ فراہم کیا جائے

تاجر کا کہنا ہے کہ شعبہ تفتیش ملزمان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، گرفتاری سے آزاد ملزمان کے مزید جرائم کے لئے حوصلے مضبوط

تاجر برادری کی جانب سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ، ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، افسران بالا تحقیقات کریں کی کس کے کہنے پر یا کتنے لینے پر پولیس ملزمان کو سہولت فراہم کر رہی ہے

 

Share.

Leave A Reply