ڈکیت گینگ کے 2 کارندے سخی پیر پولیس کے ہاتھوں گرفتار، چھینا گیا موبائل فون اور اسلحہ برآمد

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈکیت گینگ کے 2 کارندے سخی پیر پولیس کے ہاتھوں گرفتار، چھینا گیا موبائل فون اور اسلحہ برآمد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ڈکیت گینگ کے 2 کارندے سخی پیر پولیس کے ہاتھوں گرفتار، چھینا گیا موبائل فون اور اسلحہ برآمد

اور اسلحہ برآمد

تھانہ سخی پیر

ایس ایچ او انسپیکٹر غلام حیدر شاہانی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی

دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے جعفر مل ستار شاہ روڈ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک اشخاص بنام محمد زبیر قاضی اور مظہر علی عباسی کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے فرار کی کوشش کی، سخی پیر پولیس نے بروقت حکمت عملی سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دوران تلاشی 1 عدد موبائل فون اور 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ 4 راؤنڈز برآمد ہوئی

ابتدائی تفتیش میں گرفتار ملزمان نے اپنا تعلق اسٹریٹ کرمنل گینگ سے ظاہر کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا

گرفتار ملزمان نے مزید اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے موبائل فون مورخہ 2022-02-17 کو اسحلہ کے روز پر ٹمبر مارکیٹ روڈ سے چھینا تھا، جس کا مقدمہ 36/2022 زیر دفعہ 397,34 تعزیرات پاکستان کے تحت فریادی محمد نفیس ملک کی مدعیت میں تھانہ سخی پیر میں درج ہے

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد 125 موٹر سائیکل نمبر نامعلوم، میکر ہونڈا، انجن نمبر 223708, چیچز نمبر 905924 کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

سخی پیر پولیس نے مذکورہ ملزمان کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

38/2022 u/s 23-A S.A.A

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Share.

Leave A Reply