رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا دھرنے سے خطاب
رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا دھرنے سے خطاب ،
رات دیر کراچی کے عوام کا جزبہ دیکھ کر انہیں سلام پیش کرتا ہوں
آج لوگ نوکری کیلئے نہیں کپتان کیلئے آئے ہیں
عوام نے غلامی کی زندگی کو مسترد کردیا ہے
ایک ڈالر میں زرداری ، ڈیزل، بوٹ پالیشیا چیری بلوسم مل رہا ہے۔
اس ڈالر میں کچھ نامعلوم بھی مل رہے ہیں۔
بہادرآباد میرا حلقہ ہے
میرے حلقے میں کچھ لوٹے آگئے ہیں۔
جو اپنے دام پہلے روپے میں لگاتے تھے اب ڈالر میں لگاتے ہیں۔
ہم سب ملکر کراچی کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
جب جب کپتان نے پکارا کراچی کے عوام کھڑے رہے۔
نیٹی جیٹی، بہادرآباد ، تین تلوار عوام کپتان کیلئے پہنچے۔
Related Posts
-
-
-