پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی کے والد رحلت فرما گئے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی کے والد رحلت فرما گئے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

صدر ڈویژن ندیم قاضی کے والد ڈاکٹر قاضی معین الدین نقشبندی صاحب کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے مرحوم کی عمر 95 برس تھی اور آپ نے درس وتدریس کے پیشے سے وابستہ رہے آپ حیدرآباد کی مشہورِ زمانہ ہستی مفتی محمود الوری رحمۃ اللہ کے خلیفہ مجاز رہے اور ہزاروں افراد کی رشد وہدایت کا ذریعہ بنے آپ مدینہ مسجد لطیف آباد میں طویل عرصے سے امامت و خطابت کی زمہ داری بخوبی انجام دے رہے تھے انہوں نے سوگواران میں اولاد کے علاؤہ انکے مریدین اور حلقہ احباب کو چھوڑا ہے چئیرمن پی ایس پی سید مصطفی کمال و صدر انیس احمد قائم خانی وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی و دیگر زمہ داران نے اظہار تعزیت کیا اور دعائے مغفرت فرمائی انکی نماز جنازہ آج جمعرات رات بعد نماز تراویح 11 بجے لطیف آباد 5 نمبر جامع مسجد قاضی ندیم کے گھر کے قریب ادا کی جائے گی اور تدفین قریبی قبرستان میں ہو گی
میڈیا سیل
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن

Share.

Leave A Reply