مریم نواز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کل قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔
پارٹی کے مطابق مریم نواز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیےلاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں۔
مریم نواز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ ہاوس میں موجود رہیں گی۔