پریس رلیز مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ مہران علی تنیو میاں شھباز شریف کو وزیر عظم منتخب ہونے پر مبارکباد

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پریس رلیز مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ مہران علی تنیو میاں شھباز شریف کو وزیر عظم منتخب ہونے پر مبارکباد

No description available.

پریس رلیز)مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ مہران علی تنیونے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں شھباز شریف کو ملک کے وزیرعظم منتخب ہونے پرپاکستان مسلم لیگ ن کے ورکروں اور متحدہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مہنگائی کے خاتمے کی یقین دھانی کرائی سنسار ٹی وی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ دسٹرکٹ ایسٹ مہران علی تنیونے آئین کی جیت اور عمران حکومت کے خاتمے پر پارٹی ورکروں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائی بھی تقسیم کی۔

Share.

Leave A Reply