تحریک لبیک کی جانب سے سینئر صحافی مصور شاہد کی عیادت کی گئی۔
حیدرآباد ( ) تحریک لبیک پاکستان صوبہ سندھ کے ایک وفد نے صوبائی راہنما سلیمان سروری ایڈوکیٹ کی قیادت میں مقامی اسپتال میں سینئر صحافی مصور شاہد صاحب کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر وفد نے مصور شاہد صاحب کو ٹی ایل پی کے صوبائی ناظم اعلی صوفی یحییٰ قادری اور صوبائی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا وفد میں ضلعی نائب امیر حافظ ذیشان ربانی اور ضلعی سیکریٹری نشر و اشاعت فروخ نقشبندی کے بھی موجود تھے۔