نوجوانوں تیار ہو جاؤ کپتان آپ سے ملنے آرہا ہے
عمران خان نے نوجوانوں کو مزید متحرک کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے “خوددار جوان خوددار پاکستان” مہم شروع کرنے کی منظوری دی ہے، مہم کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کے کنونشنز ہوں گے، خوددار پاکستان کی جنگ خوددار نوجوانوں کی مدد سے لڑیں گے!
#امپورٹڈحکومتنامنظور