دادو کے گاؤں فیض محمد میں آتشزدگی کے واقع پر سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا انتظامیہ کی غفلت پر اظہار تشویش،
لاہور:دادو مہیڑ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ افسوسناک ہے، سعد حسین رضوی
لاہور:واقع میں بچوں سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں، حافظ سعد حسین رضوی
لاہور:ہسپتال میں زیر علاج افراد کے پاس گھنٹوں بعد بھی تاحال کوئی انتظامیہ کا نمائندہ نہیں پہنچا، سعد حسین رضوی
لاہور:سندھ کے دیہی اضلاع میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز موجود نہیں ،سعد حسین رضوی
لاہور:وزیر اعلیٰ سندھ واقعے پر سنجیدگی اختیار کریں اور متعلقہ اداروں کو فوری غمزدہ خاندانوں کی بہترین طبعی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات دیں، سعد حسین رضوی
لاہور: دیہاتوں کے دیہات جل گئے حکومت غفلت کی نیند سوئی رہی، سعد حسین رضوی
لاہور: سندھ حکومت آنجہانی آفات سے نمٹنے کے لئے بروقت اور موثر انتظامات کرنے میں ہمیشہ نااہل ثابت ہوئی ہے ،سعد حسین رضوی
لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ غفلت کی نیند سے بیدار ہوں اور عوامی دھکوں پر مرہم رکھیں، سعد حسین رضوی
لاہور:سندھ میں قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت وزیر اعلیٰ سندھ کی زمہ داری ہے، سعد حسین رضوی
لاہور:واقعے میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، سعد حسین رضوی
نوائے صداقت میڈیا سیل