حیدرآباد سب ڈویژن پھلیلی پکا قلہ فیڈر پر ریٹرن کرنٹ لگنے سے دوسرے روز بھی ریٹرن کرنٹ نے لائن مین کو اپنی زد میں لے لیا
گزشتہ روز عطا نامی لائن مین پکا قلعہ فیڈر رینجرز والے ٹرانسفرمر پر کمپلین بنانے لگا تو یک دم ریٹرن کرنٹ نے عطا نامی لائن مین کو اپنی زد میں لے لیا حیسکو عملہ فوری طور پر لائن مین کو سول اسپتال لیکر روانہ ہو گئے۔
آج بروز منگل پکا قلعہ گلی نمبر پانچ پر کام کرتے وقت اسرار نامی لائن مین کو کرنٹ لگا جس کو فوری طوری پر سول اسپتال منتقل کیا معائنہ کے بعد اسرار کو کراچی کے لئیے روانہ کردیا
روزانہ کے بنیاد پر لائن مینز کو کرنٹ لگنا لائن مینز کی جان کے ساتھ کھیلنا ہے
اعلی حکام سے اپیل ہے کہ واقعوں کی انکوائری کی جائے اور فیڈربند ہونے کے بعد جس وجہ سے کرنٹ کے زد میں آ رہے ہیں
ﷲ پاک لائن مینز کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے