معاہدوں پر عمل نہ ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عامر خان

Pinterest LinkedIn Tumblr +

معاہدوں پر عمل نہ ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عامر خان

عامرخان نے کہا ہے کہ معاہدوں پرعمل نہ ہوا توسڑکوں پراحتجاج کریں گے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامرخان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کے بعد 2 معاہدے کیے، شہبازشریف، مولانا، بلاول ، اخترمینگل اور بی اے پی نے معاہدے پردستخط کیے، اب یہ معاہدے سے بھاگ نہیں سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے، معاہدوں پرعمل نہ ہوا توسڑکوں پراحتجاج کریں گے، پی ٹی آئی کی کارکردگی کسی کوبتانے کی ضرورت نہیں۔

Share.

Leave A Reply