وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ پہنچیں گے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ پہنچیں گے

Nawaz Sharif calls Shahbaz during press conference

وزیراعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

وزیر اعظم قائم مقام گورنر بلوچستان اور وزیر اعلی بلوچستان سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم کل کوئٹہ میں مصروف ترین دن گزارے گے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کی مختلف وفود سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Share.

Leave A Reply