تحریک انصاف کے 26ویں یوم تاسیس پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا پیغام،

Pinterest LinkedIn Tumblr +

تحریک انصاف کے 26ویں یوم تاسیس پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا پیغام،

ATC grants police two-day physical remand of PTI's Haleem Adil Sheikh,  others - Pakistan - DAWN.COM

یوم تاسیس کے موقع پر بانی چیئرمین عمران خان اور تمام انصافین کو مبارکباد، حلیم عادل شیخ  انصاف انسانیت خودداری کی تحریک کو 26 سال مکمل ہوگئےسلام ہے ان پارٹی ورکرز پر جو عمران خان کی جدوجہد میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہےپی ٹی آئی کے منشور کا محور ریاست مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ہےقائد عمران خان کی سیاسی جدوجہد میں کئی نقاب پوش مافیاز بےنقاب ہوئےانسان کو روٹی اللہ جبکہ لیڈر قوم کو شعور دیتا ہےعمران خان نے اپنے سفر میں نوجوانوں کو سیاسی شعور سے بیدار کیاآج تحریک انصاف ایک جماعت نہیں نظریے اور انقلاب کا سبب بن چکی ہےحقیقی آزادی اور خودمختاری پر پوری قوم آج عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،پوری قوم عہد کررہی ہے پاکستان میں بیرونی قوتوں کو برداشت نہیں کریں گے،عمران خان کے اس مشکل سفر میں قدم بہ قدم ساتھ دینے کا عزم رکھتے ہیںقائد عمران خان کی بصیرت افروز قیادت میں اپنی منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہونگےپارٹی کے تمام انصافینز کو یوم تاسیس پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں 

Share.

Leave A Reply