سیاسی سماجی رہنماء نامور قانوندان ایڈووکیٹ رحمان مہیسر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، سابق ایم این اے کیپٹن ر جمیل خان، جانشیر جونیجو کی موجودگی میں ایڈووکیٹ رحمان مہیسر نے شمولیت کا اعلان کیا
ایڈووکیٹ رحمان مہیسر کی جانب سے شمولیتی تقریب افطار ڈنر کا اہتمام
تقریب میں آئی ایل ایف کے رہنماء، سینیئر وکلاء بھی شریک
حلیم عادل شیخ نے ایڈووکیٹ مہیسر رحمان اور ساتھیوں کو پی ٹی آئی پرچم کے مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا