ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

Best 500+ Vegetables Pictures | Download Free Images on Unsplash

ملک میں رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے  پیش نظر ٹماٹر، مٹن، انڈے اور   گھی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.43 فیصد بڑھ گئی جس سے مجموعی شرح 15.86 فیصد ہوگئی۔

ادارہ شماریات  کے مطابق:
‘رواں ہفتے آٹا اور چینی سمیت 4 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
حالیہ ہفتے ٹماٹر 24 روپے 17 پیسے، پیاز 8 روپے 24 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔
جبکہ!
‘انڈوں کی فی درجن قیمت میں 4 روپے 98 پیسے اضافہ ہوا۔
ادارہ شماریات  کے مطابق:
‘ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 15.86 فیصد ہوگئی ہے۔

Share.

Leave A Reply