ریاست مجھےکس بات کی سزادے رہی ہے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ریاست مجھےکس بات کی سزادے رہی ہے

ریاست مجھےکس بات کی سزادے رہی ہے۔میں نے اکیلے کس طرح ان بچوں کو پالا، بڑا کیاہے اسکا اندازہ صرف مجھے ہے
‏زاکر میرے گھر کا سب سے بڑا بیٹا ہے اسکے گمشدہ ہونے کے بعد میرا گھر جائیدادیں سب کچھ مجھ سے چھن گئے مجھے اور کچھ نہیں چاہئے مجھے صرف میرا ذاکر (بیٹا) دے دو
‏2009سےگمشدہ ذاکرمجید کی والدہ کی فریادیں
Share.

Leave A Reply