عمران خان کا شمار ملک کے نااہل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے، شرجیل میمن

Pinterest LinkedIn Tumblr +

عمران خان کا شمار ملک کے نااہل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کا شمار ملک کے نااہل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے درمیان والے میثاق جمہوریت میں بہت کام ہوا، آج ملک میں سیاسی مخالفت نہیں دشمنیاں پیدا ہو رہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ رویہ تحریک انصاف کی جانب سے ہے، عمران خان کا شمار ملک کے نااہل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو ملک میں معاشی استحکام لانا ہے، عمران خان ایک احسان فراموش شخص ہے۔

Share.

Leave A Reply