شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Pinterest LinkedIn Tumblr +

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان  کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے جمیعت علماء اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے جمیعت علماء اسلام  کے رہنما مولانا فضل الرحمان  نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ملک میں جمہوریت کے استحکام اور سماجی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا کہ تمام سیاسی جماعتیں مل  کر ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں اپنا اپناکردار ادا کرینگی۔
Share.

Leave A Reply