کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
شہر کے کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ
شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی ہڈ دھرمی نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا
کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر بھی قائم نہ رہ سکی
لیاقت آباد غریب آباد
کورنگی
رضویہ کی حدود جہانگیر آباد،عثمانیہ گلستان جوہر میں مختلف بلاک سوسایٹی،شادمان،نیو کراچی سمیت متعدد علاقے آندھیرے میں ڈوب گئے
کے الیکٹرک نے جو شیڈول جاری کیا اس کے علاوہ بھی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،علاقه مکین
کمپلین کرنے پر بھی کوئی مناسب جواب نہیں دیا جا رہا،علاقه مکین
شدید گرمی میں بنا بجلی کے رہنا اذیت بنا ہوا ہے،علاقه مکین
کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہونگے،علاقه مکین