دانیہ شاہ کی ویڈیوز جاری کرنے کے حوالے سے عامر لیاقت کا اہم بیان سامنے آگیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

دانیہ شاہ کی ویڈیوز جاری کرنے کے حوالے سے عامر لیاقت کا اہم بیان سامنے آگیا

دانیہ شاہ کی ویڈیوز جاری کرنے کے حوالے سے عامر لیاقت کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کا کہنا ہے کہ میں بھی دانیہ شاہ کی نجی ویڈیوز لیک کرسکتا ہوں!!

عامر لیاقت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی خلوت کی ویڈیوز کومیڈیا پرجاری کرنے جیسے گھناؤنے اقدام پرتیسری بیوی دانیہ شاہ کو معاف کردیا ہے۔

ان کا اس بابت مزید کہنا تھا کہ دانیہ شاہ نے میری خلوت کی ویڈیوزسب کے سامنے لاکرشادی جیسے پاک رشتے کی توہین کی ہے۔ میں بھی ویڈیوز جاری کرسکتا ہوں لیکن میں نے اللہ کی رضا کے لئے دانیہ کو ’ معاف‘ کیا۔

انہوں نے سائبرکرائم کی کارکردگی پرسوال کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیوزجاری ہونے کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم کہاں ہے؟

انہوں نے کہا کہ جولوگ حواس باختہ لڑکی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیوزپرپروگرامزکررہے ہیں وہ بھی قابل گرفت ہیں، ان کی بھی پکڑ ہوگی، عامر لیاقت جلد واپس آئے گا۔

 

Share.

Leave A Reply