قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

Pinterest LinkedIn Tumblr +

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

امپورٹڈ حکومت کے زرداریوں اور بکاریوں نے اپنی ذات دکھانی شروع کر دی ہے، حلیم عادل شیخ
کل رات سیالکوٹ میں ہمارا جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی ہے حلیم عادل شیخ
عثمان ڈار اور ہمارے دیگر ساتھیوں کے گرفتار کیا گیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ
یہ جنگ شروع آپ لوگ کر رہے ختم پاکستان کی عوام کرے گی، حلیم عادل شیخ
مجھ پر بھی دو دہشتگردی کی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں ، حلیم عادل شیخ
میرے بھائی کا نام بھی جھوٹی ایف آئی آر میں شامل کیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ
ان ظالموں کے دور میں 16 ایف آئی آر مجھ پر کاٹی جاچکی ہیں، حلیم عادل شیخ
ایف آئی آر میں 10:45 کا وقوعہ بتایا گیا ہے اس وقت میں ٹی وی چینل پر لائیو تھا، حلیم عادل شیخ
ٹی وی پروگرام براہ راست تھا جس میں جنرل امجد شہیب اور پی ایم ایل ن کی ایم پی بھی ساتھ تھی، حلیم عادل شیخ
کل جب حلقے میں گیا تھا میرے پیچھے دو موبائلیں اور دو وائٹ کاریں میرے پیچھے آرہی تھی، حلیم عادل شیخ
رات دیر گئے میرے گھر کا بھی گھیرائو کر کے رکھا اور مجھے ڈھونڈتے رہے، حلیم عادل شیخ
ہماری گرفتاری کیا پاکستان اور کپتان کے لئے جان بھی حاضر ہے، حلیم عادل شیخ
یہ حرکت زرداری نے اپنے پالتوئوں کے ذریعے کروائی ہے، حلیم عادل شیخ
مجھے اور میرے کسی ساتھی کو کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار آصف علی زرداری، بلاول زرداری اور سائین سرکار ہونگے، حلیم عادل شیخ
یہ جھوٹے کیسز ہمیں روک نہیں سکتے پاکستان کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ حلیم عادل شیخ
Share.

Leave A Reply