سپریم کورٹ ایف آئی اے کے افسران کی موت پر از خود نوٹس لے: عمران خان کا مطالبہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سپریم کورٹ ایف آئی اے کے افسران کی موت پر از خود نوٹس لے: عمران خان کا مطالبہ

Pakistan Political Crisis, Imran Khan, Pakistan News: "If Something Happens  To Me...": Imran Khan Alleges Conspiracy To Kill Him

عمران خان نے کہا کہ اس ملک میں طاقتور مجرم کو نہیں پکڑا جاتا،اس وجہ سے یہ اپنے قتل کی سازش کرنے والے سب کرداروں کے نام بتا دیے ہیں۔ ان کے مطابق لیاقت علی خان کے قتل کے پیچھے کون تھا؟ کوئی نہیں پکڑا گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے پیچھے کون تھا کسی کو سزا نہیں ملی
Share.

Leave A Reply