کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی

پریس ریلیز
کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی سابقہ چیف فائر أفیسر جناب نعیم یوسف کو انکے نیشنل ڈیزاسٹر کی ضمن میں جاری خدمات کے اعتراف میں دیۓ گیے ( ہیروز أف پاکستان ایوارڈ 2022) پر اپنی دلی مسرت کا اظہار کرتی ہے بلا شبہ اس ایوارڈ کا حصول پوری بلدیہ عظمیٰ کراچی سمیت پورے پاکستان کے لیے فخر کی علامت ہے کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی اس موقع پر جناب نعیم یوسف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے

Share.

Leave A Reply