مطالبہ : ‏میانوالی جناح بیراج سے نکلنے والی تھل کینال کو بند کردیا گیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

مطالبہ :
‏میانوالی جناح بیراج سے نکلنے والی تھل کینال کو بند کردیا گیا
‏ضلع میانوالی، خوشاب بھکر اور لیہ کے کاشتکار جن کا انحصار مذکورہ نہر کے پانی پر ہوتا ہے کسان پریشانی سے دوچار ہیں ان اضلاع میں پانی کی فراہمی مکمل بند ہے تھل کینال لاکھوں ایکڑ کو سیراب کرتی ہے
تھل کینال کو بند کر کے کسانوں کے ظلم اور معاشی قتل کیا گیا ہے کسانوں کا مطالبہ ہے فوری طور پر نہر تھل کینال کا پانی کھولا جاۓ

Share.

Leave A Reply