پی ایس پی کے کارکن مقتول سیف الدین کی میت پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر.
مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے میت کا دیدار کیا، بڑی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں نے قاتلوں کے خلاف نعرے بازی کی اور انکی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا.
کارکنوں نے قاتل جماعت ٹی ایل پی کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔