دادو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع دادو چیئرمین لاھوتی منیراحمد سیال ، احمد علی ڈاھری مرکزی رہنماؤں کا پریس بیان
دادو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع دادو چیئرمین لاھوتی منیراحمد سیال ، احمد علی ڈاھری مرکزی رہنماء ، مسرواحمد ھالیپوٹو ، نواب مگسی ، حبیب اللہ پنھور، شفیق احمد پنھور، وسیم عباسی سماجی رہنماؤں محبوب علی سومرو، علی گل پنھور، نبی بخش منیرسیال و دیگر نے پریس بیان میں کہا ھے کہ دادو میں ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن نے ضلع دادو کی کال پر ریٹائرڈ ملازمین نے مہنگائی کی خلاف احتجاج کیا ہم ان کی حمایت کرتے ہیں اور سندھ حکومت وزیراعلی سید مراد علی کو اپیل کرتے ہیں کے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جائے، سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں صرف 5, پرسنٹٹ اضافی کیا ھے،جو سرار ناانصافی ھے، ملک میں بڑھتی ہوئی منہگائی کو دیکھتے ہوئے رٹائرڈ ملازموں کی پینشن میں اضافی کیا جائے، سندھ حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل کرکے ریٹائر ملازموں کو ان کی حیاتی ہی میں گروپ انشورنس دلوائی جائے اور ریٹائر ملازمین کی بی چینی دورکئی جائے