پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کا فیصل آباد دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں عوامی پاور شو جاری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کا فیصل آباد دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں عوامی پاور شو جاری۔حافظ سعد رضوی ابھی تک گراؤنڈ میں نا پہنچ سکے اور دھوبی گھاٹ گراؤنڈ مکمل فل ہو چکا ہے تحریک لبیک پاکستان کے عوامی پاور شو میں کافی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی جماعتوں نے شرکت کی ۔ تحریک لبیک پاکستان فیصل آباد نےحلقہ کی دیگر سیاسی پارٹیوں کے ہوش اڑا کر رکھ دئے ہیں۔تفصیلات کیمطابق دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں زیادہ سے زیادہ 1لاکھ لوگوں کی گنجائش ہے جبکہ گراؤنڈ مکمل طور پر فل ہونے کے بعد روڈوں پر ایل ای ڈی اسکرینیں اویزاں کر دی گئی ہیں ۔اعدادو شمار کیمطابق 6سے 7 لاکھ لوگوں کی شرکت یقینی ہے۔

Share.

Leave A Reply