کراچی سے گڈاپ پکنک منانے کے لیے جانے والی فیملی ایم نائن پر پھنس گئی
بس اس وقت جامشورو کی حدود نوری آباد پر ہے
فیملی گزشتہ روز پکنک منانے فارم ہاؤس گئی تھی
آج موسم خراب دیکھ کر واپس آنے لگے تو بس کچے میں دھنس گئی
بس دھنسنے کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے فیملی اس کو لوٹ بھی لیا گیا
صورت حال دیکھ کر قریب ایک جگہ فیملی منتقل کی گئیں
پلاٹ کے مالک کی جانب سے بھی جگہ خالی کرنے کا کہہ دیا گیا
فیملی کی جانب سے مدد طلب کرنے پر ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر رابطہ
عرفان بہادر کی جانب سے جامشورو پولیس سے رابطہ کیا گیا
جامشورو پولیس کی نفری بڑی بس کے ہمراہ فیملی کو لینے کے لیے روانہ
فیملی کی مدد کے لیے موٹر وے پولیس کی نفری بھی ایم نائن روانہ
فیملی ممبر کی جانب سے پن لوکیشن شیئر کی گئی ہے
پولیس فیملی کو تلاش کرکے منزل مقصود تک پہنچائے گی
کراچی سے گڈاپ پکنک منانے کے لیے جانے والی فیملی ایم نائن پر پھنس گئی
Share.