دادو( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع دادوکے تحصیل جوھی میں کیر تھر پہاڑی میں بارشیں رک نہ سکی جس سے بڑی تباہی لاحق کاچھو کی نئی گاج ندی کے پانی کا دباؤ بڑھ گیا 18 سے 20 فیٹ تک سطح پہنچ گئی سیلاب کا پانی باقی سیکڑوں گاؤں کے گھروں میں بھی داخل علاقے مکین بے یارو مددگار دادو اور جوھی انتظامیہ نے اب تک ان متاثرین کیلئے رلیلیف فراہم کرنے کےلئے کوئی عملی اقدامات نظر نہیں آرھے ہیں اب تک کشتیاں تک نا پہنچائی متعدد افراد گھروں تک محدود اور کہانے پینے کی ایشاء اور پینے کیلئے پانی امدادی سامان تقسیم نہیں کیا گیا کاچھو کا ہیڈ کوارٹر دادو جوہی سے رابطہ مکمل منقطع ادویات سمیت کھانے پینے کی اشیاء کی بھی قلت ہونے لگی پینے کا صاف پانی بھی دستیاب نہیں ھے یوتھہ ویلیفئر سوسائیٹی ضلع دادو کے رہنماؤں لاھوتی منیراحمد سیال ، محبوب علی سومرو، احمد علی ڈاھری ، مسرورھالیپوٹو، نواب منگسی ، سلیم اختر پنھور، علی گل پنھور اور دیگرنے ڈویزنل کمشنرحیدرآباد ندیم الرحمن میمن ، ڈپٹی کمشنردادو سید مرتضی علی شاہ اور اعلی احکام کو اپیل کی ھے کے ضلع دادواور تحصیل جوھی کاچھو کے پسماندہ اور دور دراز میں رہینے والوں غریب پورھیت ، کاشتکاروِ اور مسکین کو
دادو( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع دادوکے تحصیل جوھی میں کیر تھر پہاڑی میں بارشیں رک نہ سکی جس سے بڑی تباہی لاحق
Share.