لوگ سیلاب، بیماریوں سے مر رہے ہیں ڈی سی آفیس کے دروازے بند

Pinterest LinkedIn Tumblr +

لوگ سیلاب، بیماریوں سے مر رہے ہیں جب لوگ ڈی سی آفس آتے ہیں تو ان کو گیٹ پہ ہی روک دیا جاتا ہے،
سول سوسائٹی کے لوگ پہنچ بھی جائیں تو موصوف فرماتے ہیں کہ ٹائم لیکر آئیں بغیر ٹائم کے نہیں ملا جاسکتا
نا ہی بات پوری سنی گئی،
مانا کہ میٹنگز ہورہی ہیں لیکن رویہ آمرانہ و غرور سے بھرا ہوا
جس کو یہ بھی نہیں پتہ پبلک ڈیلنگ کیسے ہونی ہے، یا خواتین کے ساتھ کیسے بات کرنی ہے،
کیسے لوگ مسلط ہیں ہم پہ کوئی بتاسکتا ہے، کیا گناہ ہے۔
حمیدہ نور

Share.

Leave A Reply