الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

‏بریکنگ:
الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔
کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہی ہوں گے جبکہ قومی اور صوبائی حلقوں کے ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوں گے؛ الیکشن کمیشن

Share.

Leave A Reply