پریس رلیز
جہانیاں-
پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس جہانیاں میں محترمہ مریم نواز کی سالگرہ پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداران وکارکنان نے نہایت جوش جذبے سے منائی محترمہ مریم نواز کی پاکستان کی جمہوریت کے لیے انتھک محنت کو سراہا۔
اس موقع پر چوہدری ضیاءالرحمن ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خانیوال،حاجی عطاءالرحمن ایم پی اے جہانیاں،چوہدری وحید سردار سندھو،حاجی صدیق ملانہ،محمد اسلام گجر،ملک ابوبکر صدیق ملانہ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ئ یوتھ ونگ خانیوال،چوہدری عبداللہ سندھو جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن جہانیاں،چوہدری ساجد چوہان،چوہدری عبداللہ آرائیں،چوہدری افضل آرائیں،چوہدری آفتاب اقبال صدر ایس ایم ٹی NA-147، سیٹھ اکرام شامی،چوہدری سردار کونسلر،رانا فرمان علی،چوہدری قاسم علی اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں کارکنان نے محترمہ مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور محترمہ کی درازی عمر اور سلامتی کے لیے دعا کی گئی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔