پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے نائب صدر و ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 66 زمان قریشی نے حیدرآباد ٹریڈز سینٹر پرنٹنگ مارکیٹ اور شو پارٹس مارکیٹ کا دورہ کیااور دکانداروں سے ملاقات کی۔ پی ایس پی کی جانب سے حیدرآباد شہر کے مسائل کے حل کےلئے عزم کا اظہار کیا جس کو کاروباری حضرات نے بہت سراہا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈویژن ممبر نقی حیدر اور حیدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر طاہر شاہ بھائی حیدرآباد سٹی بزنس فورم گاڑی کھاتہ کميٹی کے صدر شہزاد احمد شيخ ,حيدرآباد کار شو ڈيلڑ ايسوسيشن کے چيرمين عبدلجليل پٹيل صدر شيزاد خلجی آفس سيکيڑری نعمان غوری و دیگر ذمہ داران موجود تھے
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے نائب صدر زمان قریشی نے حیدرآباد ٹریڈز سینٹر پرنٹنگ مارکیٹ اور شو پارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا
Share.