حیدرآباد لاوارث تھا اور پپلز پارٹی کے ہوتے لاوارث رہے گا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

رضوان احمد گدی نائب صدرپاک سر زمین پارٹی حیدرآباد  ڈویژن

حیدرآباد لاوارث تھا اور پپلز پارٹی کے ہوتے لاوارث رہے گا

یہ میری رہائش گاہ والی گلی متصل الائیڈ بینک بدین اسٹینڈ روڈ ہے حیدرآباد میں کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ ترکی کمپنی کو دے دیا گیا بلدیہ کے پاس 300 سوئیپر کنٹریکٹ پر تھے انہیں یکم نومبر سے فارغ کر دیا گیا ہے باقی بلدیہ کا عملہ کام چھوڑ کر بیٹھ گیا ہے ترکی کمپنی کہتی ہے ہمارا کام صرف کچرا اٹھانا ہے حیدرآباد میں ڈینگی،ملیریا دیگر بیماریاں وباء کی طرح پھیلی ہوئی ہیں پورے شہر کا یہ ہی حال ہے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر سیوریج کا پانی کھڑا ہے بیماریاں پھیل رہی ہیں اب آپ بتائیں عوام کس کو پکڑیں کیا پپلز پارٹی کے وزیر،مشیر اندھے ہیں یا وہ چاہتے ہیں کہ حیدرآباد کی عوام سسک سسک کر مر جائیں انہیں میکنزم بنانا چائیے تھا

Share.

Leave A Reply