حیدرآباد قاسم آباد کے بھٹائی ٹاؤن والے علاقے سے نوجوان پارس شاھ کے لاش برآمد ہونے والا معاملہ
عدالت انکوائری آفیسر اور مقتول کے ورثہ کے بیان کے بعد عدالت نے سنوائی7 مارچ تک ملتوی کردی۔
انکوائری آفیسر سراج لاشاری نے عدالت کو آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ لمس ہاسپیٹل نے ابھی تک باڈی ٹیسٹ رپورٹ جاری نہیں کی اس موقع پر صدف شاھ نے بیان دیا کہ قانونی طور پر چار ہفتوں میں رپورٹ جاری ہونی چاہیے تھی مگر افسوس تاحال رپورٹ جاری نہیں کی جا سکی۔
جبکہ پارس شاھ کا موبائل فون برآمد ہونے پر مکان مالک اور کچھ لوگوں سے 161 کے بیان بھی طلب کیے ۔
انکوائری آفیسر نے عدالت ابتدا کی کہ مقتول پارس شاھ کی ڈی این اے رپوٹ فراہم ہونے تک کچھ وقت دیا جائے تا کہ انکوائری پوری ہو سکے ۔
حیدرآباد قاسم آباد کے بھٹائی ٹاؤن والے علاقے سے نوجوان پارس شاھ کے لاش برآمد ہونے والا معاملہ
Share.